سہواگ سوشل میڈیا پر بھی شعیب اختر کا مذاق اڑانے سے باز نہ آئے
اتوار 29 مئی 2016 14:07
ی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مئی۔2016ء) بھارت کے سابق بیٹسمین وریندر سہواگ ٹویٹر پر بھی شعیب اختر کا مذاق اڑانے سے باز نہیں آئے۔پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹارنے 90 کی دہائی کی عظیم پاکستانی ٹیم کی تصویر شیئر کی جس میں انضمام، سعید انور اور وسیم اکرم جیسے سپر اسٹارز موجود تھے۔سہواگ نے لکھا کہ بہت اچھی ٹیم ہے شعیب بھائی، کئی عظیم کھلاڑی اس میں شامل ہیں مگر پھر بھی کسی ورلڈ کپ میں بھارت کو نہیں ہرا پائے اور بدستور موقع کی تلاش میں ہیں۔
(جاری ہے)
Take a look at @shoaib100mph's Tweet: https://t.co/2HyifCstmN
— Virender Sehwag (@virendersehwag) May 28, 2016
Very good team Shoaib Bhai, many legends ,but still couldn't beat India in any World Cup.Still searching for Mauka 😀
— Virender Sehwag (@virendersehwag) May 28, 2016
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلش پریمیئر لیگ ،آرسنل کی ٹیم80 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست
-
آندرے روبلوف ،ٹیلر فریٹزاورفیلکس اوجرالیاسائم میڈرڈ ٹینس ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے