وفاق نے بھارتی بورڈ سے باہمی سیریز کی بحالی پر بات چیت کرنے سے روکا ہے، شہریار خان
پیر 30 مئی 2016 13:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بھارتی بورڈ سے باہمی سیریز کی بحالی پر بات چیت کرنے سے روک دیا ہے ۔ حکومت نے پی سی بی کو نئی ہدایات جاری کی ہیں جس کے بعد اب بات چیت کا عمل جاری نہیں رکھا جا سکتاہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پی سی بی کوواضح طور پر ہدایت کی ہے کہ اب وہ کسی بھی قسم کے ڈائیلاگ میں روایتی حریف کے ساتھ منسلک نہیں ہوں گے جب تک کہ کوئی نئی ہدایت جاری نہ کر دی جائے ۔
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ یہی وجہ تھی کہ حالیہ آئی سی سی میٹنگ میں بی سی سی آئی کے عہدیداروں سے اس معاملے پر کوئی رابطہ نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انوراگ ٹھاکر کا بی سی سی آئی کے نئے صدرکے طور پر آنا پاک بھارت کرکٹ تعلقات کیلئے خوش آئند ہے کیونکہ وہ نا صرف بھارتی بورڈ بلکہ حکومت کے بھی نمائندے ہوں گے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اور جاپان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، چیلسی ،لیورپول اوربرائٹن اینڈ ہوو البیون نے اپنے میچز جیت لئے
-
روسی ٹینس سٹار آندرے روبلوف نے پہلی مرتبہ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکی پہلی چیف منسٹر پنک گیمزکی اختتامی تقریب میں شرکت کی ،فاتح لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کی ٹیم کو ٹرافی پیش کی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان، پاکستانی ٹیم کی جیت کے سامنے اس انعام کی کوئی حیثیت نہیں، محسن نقوی