- Home
- Sports
- News
- پختونخوا حکومت سے دلبرداشتہ سکواش پلیر فرحان محبوب کا عامر ،دانش اطلس کی طرح پاکستان چھوڑنیکا ..
پختونخوا حکومت سے دلبرداشتہ سکواش پلیر فرحان محبوب کا عامر ،دانش اطلس کی طرح پاکستان چھوڑنیکا فیصلہ
منگل 31 مئی 2016 19:42
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء ) تائیوان میں منعقدہونے والی ایشین سکواش ٹیم چمپین شپ میں پاکستان کوچھٹی مرتبہ ٹائیٹل سے ہمکنارکرنے والے پشاورکے فرحان محبوب حکومت خیبرپختونخوا اورصوبائی سکواش ایسوسی ایشن سے جانب سے پذیرائی نہ ملنے پردلبراشتہ ہوگئے اورانہوں نے عامر اطلس ،دانش اطلس کی طرح پاکستان چھوڑنے کافیصلہ کرلیا۔
پشاورپریس کلب کے پروگرام ملاقات میں اظہارخیال کرتے ہوئے فرحان محبوب نے بتایاکہ وہ گذشتہ دس سالوں سے سکواش کھیل میں پاکستان کے لیے کئی ایک اعزازت جیت چکے ہیں اورہم نے پندوریں مرتبہ پاکستان کوایشین سکواش ٹیم ٹائٹل کاحقدارٹھہرایا۔میں تیسری مرتبہ جیتاہوں تاہم افسوس کے ساتھ کہناپڑرہاہے کہ بیس روز گذرنے جانے کے باوجود ابھی تک نہ ہمیں وزیر اعلی پرویز خٹک، گورنر اقبال ظفرجھگڑاحتی کہ صوبائی سکواش ایسوسی ایشن نے مبارک باد تک نہیں دی ان حالات میں ہمیں افسوس اوردکھ کے اورکیاملے گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا، لیمسن کپتان مقرر
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پہلی وزیراعلی پنجاب پنک گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
چھٹی پنجاب را پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ننکانہ ڈسٹرکٹ نے جیت لی