یوروکپ کا افتتاحی میچ، فرانس نے رومانیا کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 11 جون 2016 01:57

یوروکپ کا افتتاحی میچ، فرانس نے رومانیا کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی

سینٹ ڈینس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 جون ۔2016ء) یوروکپ کے افتتاحی میچ میں فرانس نے رومانیا کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں یورو کپ کا آغاز ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ سینٹ ڈینس میں کھیلا گیا جس میں دلچسپ مقابلے کے بعد فرانس نے رومانیا کو شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ فرانس نے رومانیا کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی ہے۔ فرانسیسی ٹیم کی جانب سے میچ کے آخری لمحات میں گول داغ کر فتح حاصل کی گئی۔

وقت اشاعت : 11/06/2016 - 01:57:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :