ٹرسٹ کلاسک سکواش لیگ کے دوسرے دن کھلاڑیوں کا عروج دیدنی رہا
مزید 15 میچز کا فیصلہ ہوا مگر نوجوان کھلاڑیوں میں دلچسپ سکواش کے مقابلے دیکھنے کو ملے دوسرے روز کے مقابلوں میں دی سٹرائیکر نے ینگ فالکنز کو 3-2 سے ہرایا، دوسرے ٹیم میچ میں ایگلز ڈریم نے فناٹسٹک فائیو کو 4-1سے شکست دیدی
بدھ 22 جون 2016 21:11
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جون ۔2016ء) ٹرسٹ کلاسک سکواش لیگ کے دوسرے دن کھلاڑیوں کا عروج دیدنی تھا۔ مزید 15 میچز کا فیصلہ ہوا مگر نوجوان کھلاڑیوں میں دلچسپ سکواش کے مقابلے دیکھنے کو ملے۔ دوسرے روز کے مہمان خصوصی پاکستان راکٹ سپورٹس ٹرسٹ کے ڈائریکٹرعمر سلیم تھے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کے کھیل کو سراہا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عمر سلیم کا کہنا تھا کہ ٹرسٹ کا مقصد ہی غریب نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
کلاسک لیگ کے بعد بی لیگ کروائیں گے جس میں لیگ نہ کھیلنے والے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد حصہ لے گی۔ اس طرح انڈر 10, 12, 14, `6, 18, 20, 22 تمام ایچ گروپ کے کھلاڑیوں کو بھرپور مواقع فراہم کریں گے۔ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہم سب کا فرض ہے۔ عمر سلیم نے پاکستان راکٹ ٹرسٹ کے چیف ایگزیکٹو شیراز سلیم کی کاوشوں کو سراہا جن کی وجہ سے یہ لیگ ممکن ہوئی۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں (کل) مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد سے اظہار تعزیت
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
سندھ نیٹ بال مرد اورخواتین ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں دوروزہ اوپن ٹرائلز4 مئی سے شروع ہونگے
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا