لیوس ہملٹن نے برٹش فارمولا ون فائنل پریکٹس ریس جیت لی

ہفتہ 9 جولائی 2016 22:44

لیوس ہملٹن نے برٹش فارمولا ون فائنل پریکٹس ریس جیت لی

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9 جولائی- 2016ء) برطانیہ کے لیوس ہملٹن نے برٹش فارمولا ون فائنل پریکٹس ریس جیت لی۔ انگلینڈ میں فارمولا ون فائنل پریکٹس ریس میں ڈرائیورز نے ٹریک پر صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔

(جاری ہے)

برطانیہ کے لیوس ہملٹن نے شاندار پرفارمنس دکھائی۔ لیوس ہملٹن نے مقررہ لیپس 1 منٹ 31 اعشاریہ 6 سیکنڈز میں طے کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آسٹریلوی ڈرائیور ڈینیئل ریکارڈو نے دوسرے نمبر پر فنش لائن عبور کی جبکہ بیلجئم کے میکس ورسٹیپن کی تیسری پوزیشن رہی۔ ۔

وقت اشاعت : 09/07/2016 - 22:44:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :