عمران خان نے تیسری شادی سے متعلق آگاہ کردیا تھا: شعیب اختر

muhammad ali محمد علی منگل 12 جولائی 2016 19:14

عمران خان نے تیسری شادی سے متعلق آگاہ کردیا تھا: شعیب اختر

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جولائی ۔2016ء) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تیسری شادی سے متعلق آگاہ کردیاتھا۔

(جاری ہے)

دنیا کے تیز ترین فاسٹ باﺅلر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے تیسری شادی سے متعلق2ماہ قبل بتادیاتھا تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایاکہ کس سے شادی کروں گا، وہ کچھ کہہ دیں توضرورکرتے ہیں۔ شعیب اختر کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے کہاکہ تیسری شادی کامیاب بنانے کی ہرممکن کوشش کروں گا۔

وقت اشاعت : 12/07/2016 - 19:14:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :