آرمی چیف کا مصباح الحق کو ٹیلیفون ،جیت پر مبارک باد، ڈی جی آئی ایس پی آر

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 17 جولائی 2016 23:32

آرمی چیف کا مصباح الحق کو ٹیلیفون ،جیت پر مبارک باد، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جولائی۔2016ء) لارڈز کرکٹ گرائونڈ میں 20 سال بعد فتح حاصل کرنے پر آرمی چیف نے کپتان مصباح الحق کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مصباح الحق کو ٹیلیفون کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اور انہوں نے شاندار فتح پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وقت اشاعت : 17/07/2016 - 23:32:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :