واڈا نے روس کی ریواولمپکس میں شرکت پر پابندی کی سفارش کردی
بدھ 20 جولائی 2016 16:11
کینیڈا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جولائی ۔2016ء) عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی واڈا نے ممنوعہ قوت بخش ادویات کے استعمال اوراس حوالے سے بددیانتی برتنے کے باعث روسی کھلاڑیوں پر ریو اولمپکس 2016 میں شرکت پر پابندی لگانے کی سفارش کردی۔کھیلوں میں قوت بخش ممنوعہ ادویات کیاستعمال کے انسداد کی عالمی تنظیم واڈا کے مطابق ممنوعہ قوت بخش ادویات استعمال کرنے والے ایتھلیٹس کو روس کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سیجان بوجھ کر رعایت دی گئی جو کہ سراسر بددیانتی اور عالمی اخلاقیات اور قوانین کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے۔
واڈا کی جانب سے جاری کی گئی آزادانہ بنیاد پر کی گئی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق روس کی جناب سے گزشتہ کئی سالوں سے ڈوپنگ کے قوانین کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور روسی ایجنسی نے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے والے اپنے کھلاڑیوں کو جان بوجھ کر کلیئر کیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
صوبائی وزیر کھیل سے اولمپیئن ارشد ندیم کی ملاقات، اولمپکس کی تیاریوں پرتعاون کی یقین دہانی
-
سمرگیمز، والی بال ٹرائلز(کل ) نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں ہوں گے
-
پسرلا وینکٹا سندھوملائیشیا ماسٹرز ملائیشیا ماسٹرز سپر 500 ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں داخل
-
واپڈا انٹر یونٹ سائیکلنگ کے مقابلوں میں لیسکو نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
-
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں (کل) دو میچ کھیلے جائیں گے
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مغل کلب نے ایم جے ایم کو با آسانی 8 وکٹوں سے ہرا دیا