رنز کے اعتبار سے پاکستان کو ٹیسٹ کرکٹ میں چوتھی بڑی شکست

muhammad ali محمد علی پیر 25 جولائی 2016 23:01

رنز کے اعتبار سے پاکستان کو ٹیسٹ کرکٹ میں چوتھی بڑی شکست

مانچسٹر (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار25جولائی ۔2016ء ) رنز کے اعتبار سے پاکستان کو ٹیسٹ کرکٹ میں چوتھی بڑی شکست ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اولڈٹریفرڈ ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ نے 330 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی ہے۔

(جاری ہے)

یہ پاکستان کی رنز کے اعتبار سے ٹیسٹ کرکٹ میں چوتھی بڑی شکست ہے۔ پاکستان کو رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی شکست 491 رنز، دوسری بڑی شکست 354 رنز جبکہ تیسری بڑی شکست 348 رنز سے ہوئی تھی۔

وقت اشاعت : 25/07/2016 - 23:01:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :