انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے آؤٹ

muhammad ali محمد علی بدھ 27 جولائی 2016 18:40

انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے آؤٹ

لندن (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جولائی2016ء) انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے آؤٹ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم کو پاکستان کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل زبردست دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

انگلش ٹیم کے انتہائی اہم کھلاڑی اور آل راونڈر بین اسٹوکس زخمی ہو جانے کے باعث تیسرے ٹیسٹ میچ سے آؤٹ ہو گئے ہیں۔ بین اسٹوکس پنڈلی کی انجری کےباعث تیسراٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔

وقت اشاعت : 27/07/2016 - 18:40:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :