برمنگھن ٹیسٹ، دوسرے روز کے کھیل کے دوران چائے کا وقفہ، پاکستان نے پہلی اننگ میں 1 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنا لیے

muhammad ali محمد علی جمعرات 4 اگست 2016 19:59

برمنگھن ٹیسٹ، دوسرے روز کے کھیل کے دوران چائے کا وقفہ، پاکستان نے پہلی اننگ میں 1 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنا لیے

برمنگھم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 اگست2016ء) برمنگھم ٹیسٹ میں دوسرے روز کے کھیل کے دوران چائے کا وقفے تک پاکستان نے پہلی اننگ میں 1 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنا لیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصییلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین برمنگھم ٹیسٹ کے سلسلے میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے۔ اب چائے کا وقفہ لیا گیا اور پاکستان نے 1 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنا لیے ہیں۔ اظہر علی 72 جبکہ سمیع اسلم 69 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

وقت اشاعت : 04/08/2016 - 19:59:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :