اظہر علی 10سال بعد ایشیاء سے باہرنمبر 3 پر سنچری بنانیوالے ملکی کھلاڑی بن گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 4 اگست 2016 21:45

اظہر علی 10سال بعد ایشیاء سے باہرنمبر 3 پر سنچری بنانیوالے ملکی کھلاڑی بن گئے

برمنگھم(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4اگست ۔2016ء) قومی بلے باز اظہر علی 10سال بعد ایشیاء سے باہر نمبر 3پوزیشن پر سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔

(جاری ہے)

30سالہ اظہر علی نے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم کے خلاف اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 10ویں سنچری سکور کی ۔اس سے قبل یونس خان نے 2006ء میں اس پوزیشن پر لیڈز کے مقام پر انگلینڈ کیخلاف 173رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی ۔ 2000ء کے بعدسے یہ ایشیا ء سے باہر کسی بھی پاکستانی نمبر 3بلے باز کی محض تیسری سنچری ہے ۔

وقت اشاعت : 04/08/2016 - 21:45:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :