برمنگھم ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 4 اگست 2016 21:54

برمنگھم ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا

برمنگھم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 اگست2016ء) برمنگھم ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔ تفصییلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین برمنگھم ٹیسٹ کے سلسلے میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان نے پہلی اننگ میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 236 رنز بنا لیے ہیں۔ تاہم اس موقع پر کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 04/08/2016 - 21:54:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :