امریکا 70 سال بعد کیوبا سے انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچ کھیلے گا

ہفتہ 6 اگست 2016 13:40

امریکا 70 سال بعد کیوبا سے انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچ کھیلے گا

شکاگو ۔ 6 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اگست۔2016ء) امریکا کی فٹ بال ٹیم رواں سال اکتوبر میں 70 برس بعد کیوبا سے انٹرنیشنل فرینڈلی میچ کھیلے گی۔

(جاری ہے)

امریکا اور کیوبا کے درمیان میچ 7 اکتوبر کو ہوانا میں شیڈول ہے۔ امریکن سوکر فیڈریشن کے اعلامیئے کے مطابق امریکا کا کیوبا میں میچ 1947ء کے بعد پہلا انٹرنیشنل میچ ہو گا۔

وقت اشاعت : 06/08/2016 - 13:40:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :