شاہد آفریدی نے لاہور کے نجی ہسپتال میں گھٹنے کا ایم آرآئی ٹیسٹ کروایا

بدھ 17 اگست 2016 21:22

شاہد آفریدی نے لاہور کے نجی ہسپتال میں گھٹنے کا ایم آرآئی ٹیسٹ کروایا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 اگست ۔2016ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرشاہد خان آفریدی نے لاہور کے نجی ہسپتال میں اپنے گھٹنے کا ایم آرآئی ٹیسٹ کروایا۔ ۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں واپس آنا چاہتا ہوں اور اسی لیے گھٹنے کا ایم آر آئی ٹیسٹ کروایا ہے ۔ بھرپور کوشش ہے کہ اپنی کارکردگی سے سلیکشن کمیٹی کو متاثر کر وں۔شاہد خان آفریدی کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہناتھا کہ لاہو رکی ترقی پرخوش ہوں اور اس کا سارا کریڈٹ شہباز شریف کو جا تا ہے ۔

وقت اشاعت : 17/08/2016 - 21:22:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :