شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی
شاہد آفریدی کو وزیراعظم شہباز شریف نے سپورٹس اور یوتھ کی وزارتوں کی پیشکش کی تھی
ذیشان مہتاب ہفتہ 6 اپریل 2024 17:14
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 6 اپریل 2024ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی۔ ذرائع نے بتایا کہ شاہد آفریدی کو وزیراعظم شہباز شریف نے دو وزارتوں کی پیشکش کی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سابق کپتان کو اسپورٹس اور یوتھ کی وزارتوں کی پیشکش کی جس پر شاہد آفریدی نے شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور معذرت کرلی۔ شاہد آفریدی نے پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی عزت کا شکریہ، اپنی فانڈیشن پر فوکس کرنا چاہتا ہوں۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 06/04/2024 - 17:14:26
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا