مصباح الحق نے اوسلو میں ہونے والے ایک نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچ میں چھکوں کی برسات کرتے ہوئے سینچری جڑ دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 19 اگست 2016 22:37

مصباح الحق نے اوسلو میں ہونے والے ایک نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچ میں چھکوں کی برسات کرتے ہوئے سینچری جڑ دی

اوسلو (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19اگست 2016ء ) مصباح الحق نے اوسلو میں ہونے والے ایک نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچ میں چھکوں کی برسات کرتے ہوئے سینچری جڑ دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اوسلو میں ہونے والے ایک نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچ میں چھکوں کی برسات کر دی۔ مصباح الحق نے پاکستان اسٹارز اور انٹرنیشنل الیون کے مابین ہونے والے میچ میں 12 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے سینچری جڑ دی اور34 گیندوں پر 106 رنز کی اننگ کھیلی۔

وقت اشاعت : 19/08/2016 - 22:37:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :