سری لنکا کو ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کرنا ہدف، گلین میکسویل
بدھ 7 ستمبر 2016 11:50
کولمبو ۔ 07 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 ستمبر۔2016ء) آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ سری لنکا کو ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کرنا ہدف ہے، مقصد کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو آئندہ میچ میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہو گا، انہوں نے کہا کہ وہ اپنی کارکردگی کی بدولت ٹیم کو مزید فتوحات دلانے کیلئے بے تاب ہوں۔
گلین میکسویل نے آئی لینڈرز کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں تباہ کن بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 65 گیندوں پر ناقابل شکست 145 رنز بنائے۔ آسٹریلیا نے سری لنکن ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 85 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہیں اور آئی لینڈرز کے خلاف آئندہ میچ میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی مزید فتح میں اہم کردار ادا کرینگے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا