پی ایچ ایف نے کھلاڑیوں کو عیدالاضحی پرزیادہ گوشت کھانے سے روک دیا
کھلاڑیوں کو ڈائٹ پلان دیدیا ، گوشت کھانے سے پیاس زیادہ لگتی اوراس سے ٹریننگ میں مسئلہ ہوتا ہے، کھلاڑی عید کے موقع پر کم سے کم گوشت کا استعمال کریں، ڈائٹ پلان پر عمل نہ کرنے کی صورت میں پلیئرز کی فٹنس متاثرہوسکتی ،ہاکی ٹیم ہیڈ کوچ
اتوار 11 ستمبر 2016 16:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2016ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف )نے کھلاڑیوں کو عیدالاضحی پرزیادہ گوشت کھانے سے روک دیا ،ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ خواجہ جنید احمد کا کہنا ہے کہ فارمنس اور فٹنس بہتر بنانے کیلیے خوراک کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے، ہرکھلاڑی کو ڈائٹ پلان دے دیا گیا، گوشت کھانے سے پیاس زیادہ لگتی اوراس سے ٹریننگ میں مسئلہ ہوتا ہے۔
پلیئرز کو پابند کیا گیاکہ وہ عید کے موقع پر کم سے کم گوشت کا استعمال کریں، ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے دیے گئے ڈائٹ پلان پر عمل نہ کرنے کی صورت میں پلیئرز کی فٹنس متاثرہوسکتی ہے جس کا نتیجہ فائنل ٹرائلز میں ٹیم کے حتمی انتخاب میں حصہ نہ بننے کی صورت میں نکلے گا۔تفصیلات کے مطابق ایشین چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں میں مصروف ہاکی کھلاڑی اس بار زیادہ گوشت نہیں کھا سکیں گے، اس حوالے سے کیمپ کمانڈنٹ و قومی ہیڈ کوچ خواجہ جنید کا کہنا ہے کہ ہرکھلاڑی کو ڈائٹ پلان دیدیا گیااور وہ عید کی چھٹیوں میں بھی اس پرعمل کرنے کے پابند ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی