- Home
- Sports
- News
- کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس 25ستمبرکو حاجی غلام محمد خان کی صدارت میں منعقد ..
کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس 25ستمبرکو حاجی غلام محمد خان کی صدارت میں منعقد ہوگا
ہفتہ 17 ستمبر 2016 18:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر ۔2016ء) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس صدر کراچی ڈویژن حاجی غلام محمد خان کی صدارت میں مورخہ 25ستمبر2016ء بروز اتوار شام 5بجے فردوس اتحاد ہاؤس (فردوس کالونی کراچی ) میں منعقد ہوگا اجلاس میں کراچی کی 3زونز کی تشکیل ،کراچی چمپئن شپ کا انعقاد ،پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کے انتخابات اور دیگر معاملات پر غور کیا جائیگا ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی