سری لنکن کرکٹر نوان کلاسکیرا کو گرفتار کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 19 ستمبر 2016 19:31

سری لنکن کرکٹر نوان کلاسکیرا کو گرفتار کر لیا گیا

کولمبو (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19ستمبر2016ء) سری لنکن کرکٹر نوان کلاسکیرا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سری لنکن میڈیا کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق کرکٹر نوان کلاسکیرا کو پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نوان کلاسکیرا کی تیز رفتار ڈرائیونگ کے باعث ایک موٹر سائیکل سوار زد میں شدید زخمی ہو گیا جس کے بعد انہیں پولیس نے فوری حراست میں لے لیا۔

وقت اشاعت : 19/09/2016 - 19:31:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :