پاکستان اور اومان کی انڈر18ہاکی ٹیموں کے درمیان سیریزکا آخری میچ کل کھیلا جائے گا

پیر 19 ستمبر 2016 20:50

پاکستان اور اومان کی انڈر18ہاکی ٹیموں کے درمیان سیریزکا آخری میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19ستمبر ۔2016ء) پاکستان اور اومان کی انڈر18ہاکی ٹیموں کے درمیان ہونے والی 4میچوں کی سیریزکا آخری میچ 20ستمبر بروز منگل کو شام چار بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیرکھیل پنجاب آصف سعید منیس ہوں گے، اس سے پہلے 2میچ پاکستان کی ٹیم نے جیتے جبکہ ایک میچ برابررہا ہے۔

وقت اشاعت : 19/09/2016 - 20:50:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :