پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیمیں تقریباً 2 سال 5ماہ 22دن بعدٹی20 میچ میں مدمقابل ہونگی

بدھ 21 ستمبر 2016 17:47

پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیمیں تقریباً 2 سال 5ماہ 22دن بعدٹی20 میچ میں مدمقابل ہونگی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21ستمبر ۔2016ء ) پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیمیں تقریباً 2 سال 5ماہ 22دن بعدٹی ٹونٹی میچ میں مدمقابل ہونگی۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے مابین آخری ٹی ٹونٹی میچ ٍ یکم اپریل دو ہزار چودہ کو ڈھاکہ میں کھیلا تھا جو ویسٹ انڈیز نے 84رنز سے جیت لیا تھا ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ویسٹ انڈیز تیسرے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان کی ٹیم ساتویں نمبر پر ہے ۔

وقت اشاعت : 21/09/2016 - 17:47:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :