گالف کے عظیم امریکی کھلاڑی آرنالڈ پامر 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
طویل کیریئرکے دوران پامر نے دنیا بھر میں 90 سے زیادہ ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کی گالف ایسوسی ایشنز اور عالمی شہرت یافتر گالفرز کا پامر کو خراج تحسین خدمات کو سراہا
پیر 26 ستمبر 2016 13:11
پینسلوینیا( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 ستمبر۔2016ء ) گالف کھیل کے ایک طویل کریئر کے دوران پامر نے دنیا بھر میں 90 سے زیادہ ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کیگالف کے عظیم امریکی کھلاڑی آرنالڈ پامر کا 87 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔گالف کھیل کی تاریخ میں پامر ایک عظیم کھلاڑی کے طور پر جانے جاتے تھے ان کا انتقال پینسلوینیا کے یو پی ایم سی ہسپتال میں ہوا جہاں ان کا امراض قلب کا علاج چل رہا تھا۔
دی یونائٹید سٹیٹ گولف ایسوسی ایشن نے بھی اپنی ایک ٹویٹ کے ذریعے ان کی موت کی تصدیق کی ہے اور انھیں’گولف کا عظیم ترین سفارت کار بتایا ہے۔‘گالف کھیل کے ایک طویل کریئر کے دوران پامر نے دنیا بھر میں 90 سے زیادہ ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کی۔پامر اپنے کھیل کے سبب شہرت کی ان بلندیوں پر پہنچے کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ ان کے مداح ہوگئے جنھیں ارنی کی فوج کے نام سے جانا جاتا تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
یونیورسٹی آف سرگودھا میں منعقدہ آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ اختتام پذیر،یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے ٹرافی جیت لی
-
مقبول آرائیں کا پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد سے اظہار تعزیت
-
بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے