نصیر خان امن فٹ بال ٹورنامنٹ، چار باغ الیون نے چارباغ وائٹس کو ہرا دیا

جمعرات 29 ستمبر 2016 12:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 ستمبر۔2016ء) نصیر خان امن فٹ بال ٹورنامنٹ میں چار باغ الیون مانیار نے چارباغ وائٹس مانیار کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا دیا، سوات میں کھیلے گئے میچ میں وقفے تک چار باغ الیون کو ایک گول کی برتری حاصل تھی جو مقررہ وقت تک جاری رہی، چارباغ وائٹس کی ٹیم نے میچ برابر کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن ناکام رہے، فاتح ٹیم کی جانب سے نوید خان نے گو کیا-
وقت اشاعت : 29/09/2016 - 12:25:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :