محمد آصف کو بھی بالاخر پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ میں شامل کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 7 اکتوبر 2016 19:43

محمد آصف کو بھی بالاخر پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ میں شامل کر لیا گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اکتوبر- 2016ء) محمد آصف کو بھی بالاخر پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد آصف پر قسمت کی دیوی بالاخر مہرباں ہو ہی گئی ہے۔

(جاری ہے)

محمد آصف کو پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ کا رواں ماہ کے آخر میں انعقاد کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 07/10/2016 - 19:43:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :