اظہر اور سمیع نے دبئی میں تاریخی ٹیسٹ میں بڑی اوپننگ شراکت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:01

اظہر اور سمیع نے دبئی میں تاریخی ٹیسٹ میں بڑی اوپننگ شراکت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) پاکستانی بلے بازوں اظہرعلی اور سمیع اسلم نے کالی آندھی کے خلاف دبئی سٹیڈیم میں تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں بڑی اوپننگ شراکت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

(جاری ہے)

دونوں بلے بازوں نے اس سٹیڈیم میں بڑی اوپننگ شراکت کا چھ سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا٬ اس سے قبل اس سٹیڈیم میں بڑی اوپننگ شراکت کا اعزاز جنوبی افریقن بلے بازوں گریم سمتھ اور ایلویرو پیٹرسن کو حاصل تھا جنہوں نے 2010ء میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میں 153 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی تھی۔
وقت اشاعت : 13/10/2016 - 22:01:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :