بھارت نے ون ڈے کرکٹ کا ”شرمناک “ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:37

بھارت نے ون ڈے کرکٹ کا ”شرمناک “ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار20اکتوبر۔2016ء ) 5ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں نیوزی لینڈ کیخلاف شکست کے ساتھ ہی بھارت نے ”شرمناک “ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

کیویز کے خلاف فیروز شاہ کوٹلہ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے دھونی الیون کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہار مجموعی طور پر اس کی 400ویں شکست تھی جس کے ساتھ ہی وہ یہ ”شرمناک“اعزاز اپنے نام کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ۔بھارت نے اب تک سب سے زیادہ 901ون ڈے میچز کھیلے ہیں جس میں سے 455میں اسے کامیابی ملی ،39بے نتیجہ رہے اور 7میچز ٹائی ہوگئے۔

وقت اشاعت : 20/10/2016 - 21:37:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :