رچرڈ گیسکوئٹ یورپین اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:17

رچرڈ گیسکوئٹ یورپین اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) فرانس کے سٹار پلیئر رچرڈ گیسکوئٹ پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

گیسکوئٹ نے سیمی فائنل میں کائل ایڈمونڈ کو شکست دی۔ یورپین اوپن کے سلسلے میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں گیسکوئٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف برطانوی پلیئر کائل ایڈمونڈ کو 3-6٬ 7-5 اور 6-2 سے زیر کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

وقت اشاعت : 22/10/2016 - 21:17:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :