آخری ٹیسٹ پا کستان وائٹ واش کر یگا یا سیریز 2۔1سے جیتے گا،بکیوں نے تجو ریوں کے منہ کھول دیے

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 23:24

آخری ٹیسٹ پا کستان وائٹ واش کر یگا یا سیریز 2۔1سے جیتے گا،بکیوں نے تجو ریوں کے منہ کھول دیے

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اکتوبر2016ء) پاک ویسٹ انڈیز آخری ٹیسٹ پا کستان وائٹ واش کر ے گا یا سیریز 2۔1سے جیتے گا بکیوں نے تجو ریوں کے منہ کھول دیے پا کستان کا ریٹ 75فیصد ویسٹ انڈیز کا 25فیصد فیصل آباد کرکٹ جو ئے کی عا لمی منڈی بن گیا سر عام جواء جیت کے لیے پا کستان ہارٹ فیورٹ تفصیلات کے مطا بق پا ک ویسٹ انڈیز شا رجہ آخری ٹیسٹ میچ پا کستان ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر عا لمی ریکارڈ بنا ئے گا یا سیریز 2۔

(جاری ہے)

1سے جیتے گا بکیوں نے اپنی اپنی تجو ریوں کے منہ کھول دئے گلبرگ ٬پیپلز کا لونی٬ مدینہ ٹا ئون ٬جنا ح کا لونی٬جھنگ بازار٬مسلم ٹا ئون اور فیصل آباد کے 3تھری سٹار ہو ٹلز میں بکیوں کے ڈیرئے فیصل آباد کر کٹ جو ئے کی عا لمی منڈی بن گیا پا کستان کا ریٹ 75فیصد ویسٹ انڈیز کا 25فیصدآخری ٹیسٹ میچ پر 16کروڑ کا جواء لگ گیا جیت کے لیے پا کستان ہارٹ فیورٹ بن گیا ذرائع نے بتا یا کہ ضلعی انتظا میہ اور ضلعی پو لیس کو مکمل علم ہو نے کے با وجود مکمل خا موشی معنی خیز جھنگ بازار اور ڈجکوٹ روڈ پر سر عام جواء سٹے بازوں نے پرچی ما فیا کی یاد تا زہ کر دی ۔

وقت اشاعت : 29/10/2016 - 23:24:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :