بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 نومبر تک موہالی میں کھیلا جائیگا

پیر 21 نومبر 2016 18:36

بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 نومبر تک موہالی میں کھیلا جائیگا
موہالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2016ء) بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 نومبر تک موہالی میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے مابین راجکوٹ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوا ،ْ وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلش ٹیم کو 246 رنز سے مات دی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹیسٹ 8 سے 12 دسمبر تک ممبئی جبکہ پانچواں اور آخری ٹیسٹ 16 سے 20 دسمبر تک چنائی میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 21/11/2016 - 18:36:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :