پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

muhammad ali محمد علی پیر 2 جنوری 2017 18:46

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

سڈنی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02جنوری2017ء) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے سڈنی میں شروع ہو گا۔ تاہم میچ کے آغاز سے ایک روز قبل سڈنی میں موسلادھار بارش جاری ہے۔ جبکہ کل کے روز بھی سڈنی کا موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

وقت اشاعت : 02/01/2017 - 18:46:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :