ڈیوڈ وارنر 2گیندوں کے فرق سے پاکستان کیخلاف تیز ترین سنچری سکور کرنے سے محروم

muhammad ali محمد علی بدھ 4 جنوری 2017 00:00

ڈیوڈ وارنر 2گیندوں کے فرق سے پاکستان کیخلاف تیز ترین سنچری سکور کرنے سے محروم

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 3 جنوری2017ء) کینگرو اوپنر ڈیوڈ وارنر محض 2گیندوں کے فرق سے پاکستان کے خلاف تیز ترین سنچری سکور کرنے سے محروم کرگئے ۔

(جاری ہے)

30سالہ ڈیوڈوانرنے پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کے پہلے اپنی سنچری محض78 گیندوں پرمکمل کی جس کے ساتھ وہ برینڈن میکولم کے ہمراہ پاکستان کے خلاف دوسری تیزترین ٹیسٹ سنچری کے مالک بھی بن گئے ہیں ۔اس فہرست میں پہلا نمبرلیجنڈری ویسٹ انڈین بلے باز برائن لاراکا ہے جنہوں نے 2006-07ء میں ملتان کے مقام پر گرین کیپس کے خلاف محض 77 گیندوں پر سنچری مکمل کی تھی۔

وقت اشاعت : 04/01/2017 - 00:00:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :