- Home
- Sports
- News
- کین ولیمسن کی جارحانہ سنچری ، نیوزی لینڈ کی پہلے ٹیسٹ میں ڈرامائی فتح،بنگلہ دیش پہلی اننگز میں595رنز ..
کین ولیمسن کی جارحانہ سنچری ، نیوزی لینڈ کی پہلے ٹیسٹ میں ڈرامائی فتح،بنگلہ دیش پہلی اننگز میں595رنز بنا کر ہارنیوالی پہلی ٹیم بن گئی
پیر 16 جنوری 2017 13:31
ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2017ء) نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن کی جارحانہ سنچری کی بدولت بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سات وکٹ سے ڈرامائی فتح حاصل کر کے سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔یہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ پہلی اننگز میں 595 رنز بنانے والی ٹیم میچ ہاری ہو، اس سے قبل یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے پاس تھا جس 586 رنز بنانے کے باوجود میچ ہار گئی تھی۔
ویلنگٹن میں بنگلہ دیش کے 595 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 539 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور یوں بنگلہ دیش نے 56 رنز کی برتری حاصل کی۔ لیکن دوسری اننگز میں پوری ٹیم 160 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنانے والے شکیب الحسن دوسری اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوئے، صابر رحمان 50، امرالقیس 36، تمیم اقبال 25 اور مومن الحق 23 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے جبکہ چھ کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
-
انٹرمدارس گیمز ، سوات نے فٹبال ، کرکٹ اور والی بال فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل رائونڈ، پاکستان پولیس اور ڈبلیو ایس ٹی سی کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے، ایس این جی پی ایل اور ہائرایجوکیشن کی کامیابی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا