آسٹریلین کلب کرکٹ میں انوکھا واقعہ، نوجوان کرکٹر ایلڈ کرے نے 6 گیندوں پر 6 وکٹیں اڑا لیں

muhammad ali محمد علی جمعرات 26 جنوری 2017 21:48

آسٹریلین کلب کرکٹ میں انوکھا واقعہ، نوجوان کرکٹر ایلڈ کرے نے 6 گیندوں پر 6 وکٹیں اڑا لیں

سڈنی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جنوری2017ء) آسٹریلین کلب کرکٹ میں نوجوان کرکٹر ایلڈ کرے نے 6 گیندوں پر 6 وکٹیں اڑا لیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی کلب کرکٹ کے ایک میچ کے دوران انوکھا اور حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔

(جاری ہے)

نوجوان آسٹریلوی کلب کرکٹر ایلڈ کرے نے شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے پرخچے اڑا دیے۔ ایلڈ کرے نے مسلسل 6 گیندوں پر 6 وکٹیں اڑا کر مخالف ٹیم کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کر دیا۔

آسٹریلین کلب کرکٹ میں انوکھا واقعہ، نوجوان کرکٹر ایلڈ کرے نے 6 گیندوں پر 6 وکٹیں اڑا لیں
وقت اشاعت : 26/01/2017 - 21:48:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :