پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک متبادل کھلاڑی کے نام کااعلان کردیا

پیر 13 فروری 2017 23:28

پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک متبادل کھلاڑی کے نام کااعلان کردیا
دبئی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین13فروری۔2017ء) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے سپا ٹ فکسنگ سکینڈل میں معطل ہونے والے شرجیل خان اور خالد لطیف کے متبادل ایک کھلاڑی کے نام کا اعلان کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق 40 سالہ قومی کرکٹر رفعت اللہ مہمند پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں ۔

وقت اشاعت : 13/02/2017 - 23:28:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :