پی ایس ایل کے فائنل کیلئے ڈین جونز نے لاہور جانے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 22 فروری 2017 23:09

پی ایس ایل کے فائنل کیلئے ڈین جونز نے لاہور جانے کا اعلان کر دیا
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22فروری2017ء) پی ایس ایل کے فائنل کیلئے ڈین جونز نے لاہور جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز کی جانب سے اہم بیان دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈین جونز کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل کے فائنل میں شرکت کیلئے لاہور جانے کیلئے تیار ہیں۔ جبکہ ان کی ٹیم کے غیر ملکی کھلاڑی پی سی بی کی جانب سے دی جانے والی سیکورٹی بریفنگ کے بعد لاہور جانے کا فیصلہ کریں گے۔
وقت اشاعت : 22/02/2017 - 23:09:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :