پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے، کوشش ہے جلد دورہ کروں: راجر فیڈرر

muhammad ali محمد علی منگل 14 مارچ 2017 23:25

پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے، کوشش ہے جلد دورہ کروں: راجر فیڈرر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2017ء) راجر فیڈرر کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز اور عظیم ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے ایک پاکستانی سپورٹس چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بہت ہی خوبصورت ملک ہے۔

(جاری ہے)

ان کی کوشش اور خواہش ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں۔
وقت اشاعت : 14/03/2017 - 23:25:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :