قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ

ہفتہ 25 مارچ 2017 16:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مارچ2017ء) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میچ فیس بڑھانے کی ضرورت ہے،بورڈ اپنے وسائل دیکھتے ہوئے کرکٹرز کا انکریمنٹ لگائے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔مصباالحق نے کہا کہ میچ فیس بڑھانے کی ضرورت ہے،بورڈ اپنے وسائل دیکھتے ہوئے کرکٹرز کا انکریمنٹ لگائے
وقت اشاعت : 25/03/2017 - 16:10:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :