امریکی برائن برادران میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے

منگل 28 مارچ 2017 13:51

امریکی برائن برادران میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے
میامی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء) امریکی برائن برادران نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

(جاری ہے)

میامی میں جاری ویمنز ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں نمبر تین جوڑی امریکا کے باب برائن اور مائیک برائن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے نک کرگیوس اور میٹ ریڈ کو بآسانی 6-3 اور 6-4 سے شکست دیکر ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
وقت اشاعت : 28/03/2017 - 13:51:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :