بنگلادیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی منگل 4 اپریل 2017 18:51

بنگلادیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
ڈھاکہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04اپریل2017ء) بنگلادیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

مشرفی مرتضیٰ نے ریٹائرمںٹ کا اعلان سری لنکا کےخلاف ٹی 20 میچ کے ٹاس کےموقع پر کیا۔
وقت اشاعت : 04/04/2017 - 18:51:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :