Athletics Pakistan News

News about Pakistan Athletics team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Athletics team.

ایتھلیٹکس ، پاکستان کی خبریں

پچھلے 7،8 سالوں سے عالمی معیار کی جیولن نہیں ملی، ارشد ندیم کا انکشاف

جمعرات 7 مارچ 2024 13:46

پچھلے 7،8 سالوں سے عالمی معیار کی جیولن نہیں ملی، ارشد ندیم کا انکشاف

پاکستان کے نامور جیولن تھرو ارشد ندیم پیرس اولمپکس سے قبل مشکل کا شکار ہیں کیونکہ اب ان کے پاس معیاری جیولن نہیں ہے۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے ارشد ندیم نے انکشاف کیا کہ ان کے پاس موجود واحد بین الاقوامی ... مزید

صدر پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل (ر) اکرم ساہی نے استعفیٰ دے ..

بدھ 6 مارچ 2024 15:52

صدر پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل (ر) اکرم ساہی نے استعفیٰ دے دیا

اکرم ساہی نے چیئرمین پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق میجر جنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی کی جانب سے موصول ہوئی ہے ۔ اکرم ساہی نے مقامی میڈیا کو انٹرویو ... مزید

سندھ گیمز کے دوران ایتھلیٹ بیہوش، سہولیات کا فقدان، رکشہ میں ڈال کر ..

اتوار 25 فروری 2024 12:59

سندھ گیمز کے دوران ایتھلیٹ بیہوش، سہولیات کا فقدان، رکشہ میں ڈال کر ہسپتال لے جانا پڑا

سندھ گیمز کے دوسرے دن نیشنل سپورٹس اینڈ کوچنگ سینٹر میں 10 ہزار میٹر ریس میں دوڑنے والا ایتھلیٹ حمزہ ریس کے بعد بے ہوش ہوگیا لیکن ابتدئی طبی امداد اور ٹرانسپورٹ کا کوئی بندوبست نہیں تھا جس کی وجہ ... مزید

پاکستان کی جانب سے ساؤتھ ایشین گیمز دوبارہ ملتوی کیے جانے کا امکان

بدھ 14 فروری 2024 13:37

پاکستان کی جانب سے ساؤتھ ایشین گیمز دوبارہ ملتوی کیے جانے کا امکان

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے اپنی نئی قیادت میں 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز میں حصہ لینے والی تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو ایونٹ کے لیے اپنی ضروریات کی تجدید شدہ فہرست جمع کرانے کی ہدایت کی۔ میڈیا رپورٹس ... مزید

سپرنٹر شجر اعوان انڈور ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے

جمعرات 8 فروری 2024 13:11

سپرنٹر شجر اعوان انڈور ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے

پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ شجر عباس اعوان رواں سال اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہونے والی ورلڈ انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ ایتھلیٹ یکم مارچ سے 3 مارچ تک ہونے والے مقابلے کے 60 میٹر ... مزید

ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرنی ہے یا نہیں؟ فیصلہ دفتر خارجہ کرے گا

جمعہ 2 فروری 2024 11:10

ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرنی ہے یا نہیں؟ فیصلہ دفتر خارجہ کرے گا

ساؤتھ ایشین گیمز کے 14ویں ایڈیشن کی میزبانی کے حوالے سے بدھ کو سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے ایونٹ کی میزبانی کے فیصلے پر دفتر خارجہ سے مشاورت کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی نگران حکومت یہ ... مزید

ارشد ندیم برطانیہ میں گھٹنے کی سرجری کرائیں گے

جمعرات 1 فروری 2024 11:26

ارشد ندیم برطانیہ میں گھٹنے کی سرجری کرائیں گے

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان اور سٹار جیولین تھرور کوچ ارشد ندیم نے اپنی انجری کے بارے میں اپ ڈیٹ فراہم کیا جس کی وجہ سے وہ ہانگزو میں ہونے والے 19ویں ایشین گیمز سے باہر ہو گئے۔ اکتوبر میں ایک سینئر ... مزید

پاکستانی شوٹر کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کر لیا

پیر 8 جنوری 2024 14:50

پاکستانی شوٹر کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستان کی شوٹر کشمالہ طلعت نے پیر کو انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ کے دوران 10 میٹر ایئر پسٹل ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیت کر پیرس اولمپکس 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ کشمالہ طلعت ... مزید

ارشد ندیم کی نظریں پیرس اولمپکس میں بڑی جیت پر مرکوز

جمعہ 5 جنوری 2024 12:57

ارشد ندیم کی نظریں پیرس اولمپکس میں بڑی جیت پر مرکوز

پاکستان کے پریمیئر جیولن تھرو ارشد ندیم کی نظریں پیرس اولمپکس پر مرکوز ہیں کیونکہ وہ 2024ء میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ میں حصہ لینے کے لیے بے تاب ہیں۔ ارشد ندیم فی الحال زخمی ہیں لیکن وہ اپنی ... مزید

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن 19 سال بعد پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی صدارت ..

اتوار 31 دسمبر 2023 13:55

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن 19 سال بعد پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی صدارت سے مستعفی

لیفٹیننٹ جنرل عارف حسن پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے۔ پی او اے کی ایگزیکٹو کمیٹی کے نام خط کے متن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عارف حسن نے خرابی صحت کی بنا پر صدارت چھوڑی ... مزید

مزید دیکھئے - Load More