Football Pakistan News

News about Pakistan Football team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Football team.

فٹبال ، پاکستان کی خبریں

پی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد

بدھ 28 اگست 2024 11:01

پی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی ’جیو نیوز‘ کے مطابق پی ایف ایف ڈسپلنری کمیٹی نے پی ایف ایف ہاؤس پر قبضے اور ... مزید

چارسدہ ، جشن آزادی سپورٹس گالا بدانتظامی کے نذر ہوگیا

جمعہ 16 اگست 2024 17:10

چارسدہ ، جشن آزادی سپورٹس گالا بدانتظامی کے نذر ہوگیا

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ کے زیر اہتمام جشن آزادی سپورٹس گالا 2024 نوجوانوں کے کھیلوں کا جشن ہونا تھا لیکن شدید بدانتظامی کے باعث ناکامی میں تبدیل ہو گیا۔ نوجوانوں کے فٹ بال ٹورنامنٹ کے اہم پرکشش ... مزید

ناروے کپ 2024ء ، پاکستان انڈر 17 ٹیم پلے آف میں پہنچ گئی

بدھ 31 جولائی 2024 11:39

ناروے کپ 2024ء ، پاکستان انڈر 17 ٹیم پلے آف میں پہنچ گئی

پاکستان سٹریٹ فٹ بال ٹیم نے مسلم ہینڈز ایف سی کے نام سے کھیلتے ہوئے انڈر 17 میچوں میں اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھا اور ٹورنامنٹ کے اپنے تیسرے میچ میں اوسٹیز آئی ایل اوسٹیز/نورہیمسنڈ کو 3-1 سے شکست دی۔ ... مزید

ناروے کپ ، پاکستان کی استور فٹبال کلب کو 1-6 سے شکست

پیر 29 جولائی 2024 11:59

ناروے کپ ، پاکستان کی استور فٹبال کلب کو 1-6 سے شکست

پاکستان سٹریٹ فٹ بال ٹیم نے ناروے کپ 2024ء کی اپنی مہم کا آغاز اتوار کو استور فٹبال کلب کیخلاف 1-6 کی شاندار جیت کے ساتھ کیا۔ پاکستانی ٹیم نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف کو ... مزید

پیرس اولمپکس 2024ء، بھارت نے پاکستان کے پورے سپورٹس بجٹ سے زیادہ فنڈنگ ..

ہفتہ 27 جولائی 2024 11:30

پیرس اولمپکس 2024ء، بھارت نے پاکستان کے پورے سپورٹس بجٹ سے زیادہ فنڈنگ کا اعلان کردیا

پیرس اولمپکس 2024ء قریب آ چکے ہیں اور امسال پاکستان کی طرف سے ان مقابلوں میں شرکت کے لیے صرف 7 ایتھلیٹس جا رہے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق پاکستان کی طرف سے فنڈنگ بھی انتہائی کم دی ... مزید

قومی فٹبالر ملیکہ نور کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ہفتہ 20 جولائی 2024 11:16

قومی فٹبالر ملیکہ نور کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی ملیکہ نور نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 25 میچز کھیلے ہیں۔ ملیکہ نور 2010ء میں بننے والی پہلی پاکستان ویمن ... مزید

پاکستانی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم رواں ماہ کے آخر میں ناروے کپ 2024ء کے لیے ..

جمعہ 19 جولائی 2024 15:34

پاکستانی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم رواں ماہ کے آخر میں ناروے کپ 2024ء کے لیے روانہ ہوگی

ناروے کپ 2024ء کی تیاریوں میں مصروف پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا آخری تربیتی کیمپ 21 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ یہ اہم تربیتی سیشن 21 جولائی سے 25 جولائی تک اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں ... مزید

پاکستان اگلے سال ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرے گا

منگل 16 جولائی 2024 16:46

پاکستان اگلے سال ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرے گا

ساؤتھ ایشین اولمپک کونسل کے رکن ممالک نے فروری 2025ء کے اوائل میں پاکستان میں 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔ گیمز یکم یا 2 فروری 2025ء کے آس پاس شروع ہونے کی توقع ہے اسلام آباد اور ... مزید

فیفا نے پاکستانی گانے 'بلاک بسٹر' کے ساتھ کیلیان ایمباپے کی اینٹری کا ..

جمعرات 11 جولائی 2024 12:47

فیفا نے پاکستانی گانے 'بلاک بسٹر' کے ساتھ کیلیان ایمباپے کی اینٹری کا جشن منایا

پاکستانی موسیقی ایک بار پھر فٹبال کی دنیا میں تہلکہ مچا رہی ہے کیونکہ فیفا نے فرانس کے فٹبال اسٹار کائلان ایمباپے کی فٹبال کے میدان میں انٹری کا جشن منانے کے لیے وائرل ہٹ "بلاک بسٹر" چلا دیا۔ ایک ... مزید

فیفا کا لیونل میسی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دینے کیلئے عارف لوہار ..

بدھ 26 جون 2024 12:23

فیفا کا لیونل میسی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دینے کیلئے عارف لوہار کے گانے 'آ' استعمال

پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گیت ’آ‘ کی دھوم فٹبال کے عالمی ایوان میں بھی مچنے لگی ہے۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ہر دل کی دھڑکن بن جانے والے اس گیت کو لیونل میسی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے انسٹاگرام ... مزید

مزید دیکھئے - Load More