Aamer Jamal News & Updates

Aamer Jamal is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Aamer Jamal news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

عامر جمال کی خبریں

عامر جمال نے کراچی کنگز سے فتح چھین لی

منگل 12 مارچ 2024 00:46

عامر جمال نے کراچی کنگز سے فتح چھین لی

عامر جمال نے کراچی کنگز سے فتح چھین لی، کراچی میں کم ترین ہدف کے کامیاب دفاع کا ریکارڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 9 کا پہلا مرحلہ اختتام کے قریب پہنچ گیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی ... مزید

دورہ آسٹریلیا میں صائم ایوب اور عامر جمال نے متاثر کیا : محمد حفیظ

جمعہ 1 مارچ 2024 16:02

دورہ آسٹریلیا میں صائم ایوب اور عامر جمال نے متاثر کیا : محمد حفیظ

قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران آل راؤنڈر عامر جمال اور نوجوان اوپنر صائم ایوب نے مجھے بہت متاثر کیا۔ مقامی اسپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق ... مزید

بی پی ایل 2024 ، عامر جمال نے پہلی مرتب ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 5 شکار کرلیے

جمعرات 8 فروری 2024 11:21

بی پی ایل 2024 ، عامر جمال نے پہلی مرتب ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 5 شکار کرلیے

کومیلا وکٹورینز کے عامر جمال نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2024 کے جاری ٹورنامنٹ کے دوران کھلنا ٹائیگرز کے خلاف مقابلے میں تباہی مچا دی۔ میچ کا آغاز کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ... مزید

بیٹنگ فلاپ ہونے کے باوجود میچ جیتنے کی پوزیشن میں ہیں، عامر جمال کا ..

جمعہ 5 جنوری 2024 14:27

بیٹنگ فلاپ ہونے کے باوجود میچ جیتنے کی پوزیشن میں ہیں، عامر جمال کا دعوی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے اہم کھلاڑی پاکستانی فاسٹ بولر عامر جمال نے سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے دن بلے بازی کے دھچکے کے باوجود امید ظاہر کی۔ میدان میں ایک مشکل دن کے بعد میچ کے بعد پریسر ... مزید

عامر جمال نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی 72 سالہ تاریخ کا منفرد کارنامہ سرانجام ..

جمعہ 5 جنوری 2024 13:27

عامر جمال نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی 72 سالہ تاریخ کا منفرد کارنامہ سرانجام دیدیا

پاکستان کے آل راؤنڈر عامر جمال نے جمعہ کو سڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں آسٹریلیا کے خلاف چھ وکٹیں لیکر متعدد کارنامے سرانجام دیئے۔ عامر جمال نے آخری ٹیسٹ کے تیسرے دن چائے کے بعد آسٹریلیا کی اننگز ... مزید

سڈنی ٹیسٹ، عامر جمال نے عمران خان کا 47 سالہ ریکارڈ برابر کردیا

جمعہ 5 جنوری 2024 12:29

سڈنی ٹیسٹ، عامر جمال نے عمران خان کا 47 سالہ ریکارڈ برابر کردیا

عامر جمال نے سڈنی ٹیسٹ میں 6 وکٹیں لیکر عمران خان کا 44 سالہ ریکارڈ بھی برابر کردیا ہے ۔ عامر جمال نے اپنی پہلی سیریز میں 18 وکٹیں حاصل کرنے والے ملک کے پہلے باؤلر بننے کا ایک قابل ذکر کارنامہ انجام ... مزید

عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف ایسا منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا جو عمران ..

جمعہ 5 جنوری 2024 10:53

عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف ایسا منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا جو عمران خان کے پاس بھی نہیں

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ عامر جمال آسٹریلیا کیخلاف ایک ٹیسٹ میچ کی اننگز میں 50 سے زائد رنز اور 6 وکٹیں ... مزید

عامر جمال کی اننگز کے حوالے سے ہرشا بھوگلے کی شاندار کمنٹری کی ویڈیو ..

جمعرات 4 جنوری 2024 15:44

عامر جمال کی اننگز کے حوالے سے ہرشا بھوگلے کی شاندار کمنٹری کی ویڈیو وائرل

معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ کے دوران پاکستان کے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ عامر جمال کے بارے میں شاندار تبصرہ کیا۔ جیسے ... مزید

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ، بابر اعظم ٹاپ 5 بیٹرز کی فہرست سے باہر

بدھ 3 جنوری 2024 14:19

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ، بابر اعظم ٹاپ 5 بیٹرز کی فہرست سے باہر

ہندوستان کے ویرات کوہلی نے تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد آئی سی سی پلیئر رینکنگ میں ٹاپ 10 بیٹرز میں واپسی کے ساتھ اپنے نئے سال کا آغاز کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ہندوستان کی اننگز سے شکست میں 35 سالہ ویرات ... مزید

عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف ڈیبیو شاندار کارکردگی کے ساتھ تاریخ رقم ..

بدھ 3 جنوری 2024 13:38

عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف ڈیبیو شاندار کارکردگی کے ساتھ تاریخ رقم کی

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے بدھ کو آسٹریلیا کے خلاف اپنی ڈیبیو ٹیسٹ سیریز کے دوران ریکارڈ بک میں اپنے نام کی مہر ثبت کر لی ہے۔ عامر جمال ایک ٹیسٹ سیریز میں 100+ رنز بنانے اور 10+ وکٹیں لینے کا نادر ... مزید

مزید دیکھئے - Load More