Harbhajan Singh News & Updates

Harbhajan Singh is famous Cricket player from India, and plays for India Cricket team. Find latest Harbhajan Singh news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

ہر بھجن سنگھ کی خبریں

ہربھجن سنگھ نے سوریہ کمار یادیو کو اے بی ڈی ویلیئرز سے بہتر بلے باز ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 14:51

ہربھجن سنگھ نے سوریہ کمار یادیو کو اے بی ڈی ویلیئرز سے بہتر بلے باز قرار دیدیا

سابق ہندوستانی اسپنر ہربھجن سنگھ نے ممبئی انڈینز کے سوریہ کمار یادیو کی رائل چیلنجرز بنگلورو کے خلاف جاری انڈین پریمیئر لیگ 2024ء میں میچ وننگ اننگز کے بعد دعویٰ کیا کہ وہ لیجنڈ جنوبی افریقی بلے ... مزید

ہربھجن سنگھ نے تکبر کی انتہا کردی، پاکستانی شائق کی ٹویٹ پر سطحی سوچ ..

اتوار 17 مارچ 2024 15:27

ہربھجن سنگھ نے تکبر کی انتہا کردی، پاکستانی شائق کی ٹویٹ پر سطحی سوچ کا اظہار

 بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ تکبر کی انتہا پر پہنچ گئے۔ بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستانی شائق کی ٹویٹ پر ہی اپنی سطحی سوچ کا اظہار کردیا۔ ایک شائق نے ایکس پر ایک ایڈیٹڈ تصویر شیئر کی ... مزید

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ درست وقت پر نہیں کیا گیا: ہربھجن ..

جمعرات 25 جنوری 2024 15:05

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ درست وقت پر نہیں کیا گیا: ہربھجن سنگھ

سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے گزشتہ سال ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کرکٹ میں کپتانی کی تبدیلی کے بارے میں کھل کر بات کی۔ ایک مقامی کرکٹ ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نے کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی ... مزید

کپتان کی تبدیلی پاکستان ٹیم کو آگے کی بجائے پیچھے لے گئی : ہربھجن سنگھ

جمعرات 25 جنوری 2024 12:54

کپتان کی تبدیلی پاکستان ٹیم کو آگے کی بجائے پیچھے لے گئی : ہربھجن سنگھ

سابق ہندوستانی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو درپیش چیلنجز کے بارے میں نقطہ نظر فراہم کیا ہے اور کھلاڑیوں کو مسلسل پرفارمنس کے ذریعے اپنا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ویب سائٹ ... مزید

اسلام قبول کرنے پر غور، ہربھجن سنگھ نے انضمام کے دعوے کی تردید کردی

بدھ 15 نومبر 2023 11:46

اسلام قبول کرنے پر غور، ہربھجن سنگھ نے انضمام کے دعوے کی تردید کردی

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کی جانب سے شیئر کی گئی وائرل کہانی پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔ ایک انٹرویو ... مزید

ہربھجن سنگھ نے پاکستان کی شکست کا ذمہ دار ’خراب امپائرنگ‘ اور ’برے ..

جمعہ 27 اکتوبر 2023 22:48

ہربھجن سنگھ نے پاکستان کی شکست کا ذمہ دار ’خراب امپائرنگ‘ اور ’برے قوانین‘ کو قرار دیدیا

سابق بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے خراب امپائرنگ اور برے قوانین کو پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف سنسنی خیز مقابلے میں شکست کی وجہ قرار دیدیا۔ چنائی میں کھیلے گئے میچ میں حارث رئوف کے آخری اوور ... مزید

ہربھجن سنگھ نے پاکستان کو ’ ایورج ون ڈے ٹیم ‘ قرار دیدیا

جمعرات 21 ستمبر 2023 14:24

ہربھجن سنگھ نے پاکستان کو ’ ایورج ون ڈے ٹیم ‘ قرار دیدیا

سابق ہندوستانی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ہندوستان میں آئندہ آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے اپنی پیشین گوئیاں شیئر کیں۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نے سیمی فائنل میں پہنچنے اور ٹائٹل ... مزید

بھارت کے ہاتھوں 228 رنز کی شکست ، ہربھجن سنگھ کی پاکستان کی کارکردگی ..

منگل 12 ستمبر 2023 15:03

بھارت کے ہاتھوں 228 رنز کی شکست ، ہربھجن سنگھ کی پاکستان کی کارکردگی پر کڑی تنقید

پاکستان کو کولمبو میں پیر کو 2023 ایشیاء کپ کے سپر فور کے میچ میں بھارت کے خلاف 228 رنز کی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے میچ کے دوران پاکستانی ٹیم کی کوتاہیوں کو اجاگر ... مزید

کوہلی بمقابلہ بابر بحث، شعیب اختر کا ہربھجن سنگھ کے سامنے پاکستانی ..

ہفتہ 1 جولائی 2023 12:13

کوہلی بمقابلہ بابر بحث، شعیب اختر کا ہربھجن سنگھ کے سامنے پاکستانی کپتان کا بھرپور دفاع

سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ اور پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر کے درمیان ایک دلچسپ بحث چھڑ گئی۔ ان کی گفتگو کا محور ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی صلاحیتوں اور کامیابیوں کا تجزیہ اور ان کے تضاد کے ... مزید

ورلڈ کپ ٹاکرے میں پاکستان سے زیادہ دبائو بھارتی کھلاڑیوں پر ہوگا : ہربھجن ..

بدھ 28 جون 2023 14:58

ورلڈ کپ ٹاکرے میں پاکستان سے زیادہ دبائو بھارتی کھلاڑیوں پر ہوگا : ہربھجن سنگھ

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کو اپنے آئندہ مقابلے میں پاکستان سے زیادہ دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ چونکہ یہ میچ ہندوستانی سرزمین پر ہوگا، اس وجہ ... مزید

مزید دیکھئے - Load More