Sajid Khan News & Updates

Sajid Khan is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Sajid Khan news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

ساجد خان کی خبریں

سڈنی ٹیسٹ کے لیے پاکستانی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں متوقع

اتوار 31 دسمبر 2023 14:13

سڈنی ٹیسٹ کے لیے پاکستانی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کرنے پر غور کر رہی ہے۔ انتظامیہ اوپنر امام الحق کو ڈراپ کرنے اور ممکنہ طور پر سڈنی ... مزید

میلبورن ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان

جمعہ 22 دسمبر 2023 12:06

میلبورن ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان

آسٹریلیا کے خلاف 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق زخمی فاسٹ بولر خرم شہزاد، وکٹ کیپر سرفراز احمد اور آل راؤنڈر فہیم اشرف ... مزید

ابرار احمد کے متبادل ساجد خان کو آسٹریلیا بھجوانے کی تیاریاں، پہلے ..

پیر 11 دسمبر 2023 16:25

ابرار احمد کے متبادل ساجد خان کو آسٹریلیا بھجوانے کی تیاریاں، پہلے ٹیسٹ میں شامل نہ ہونے کا امکان

پاکستانی ٹیسٹ بولر ساجد خان کو ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا بھجوانے کے انتظامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی" جیونیوز" نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتہ وار چھٹیاں ختم ہونے پر ویزہ اور دوسرے انتظامات ... مزید

طویل عرصے سے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے منتخب نہ ہونے والے باولر کو فوری آسٹریلیا ..

جمعہ 8 دسمبر 2023 23:07

طویل عرصے سے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے منتخب نہ ہونے والے باولر کو فوری آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ

طویل عرصے سے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے منتخب نہ ہونے والے باولر کو فوری آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں پریکٹس میچ کے دوران انجری کا شکار ہو جانے والے اسپن گیند باز ابرار احمد ... مزید

میر حمزہ، ساجد خان اور شاہنواز دہانی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل

ہفتہ 24 دسمبر 2022 22:34

میر حمزہ، ساجد خان اور شاہنواز دہانی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک پریس ریلیز میں اعلان کیا گیا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے میر حمزہ، ساجد خان اور شاہنواز دہانی کو پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ نئی مقرر ... مزید

ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے

پیر 22 اگست 2022 11:06

ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق آف سپنر ساجد خان کا سمر سیٹ کاؤنٹی سے معاہدہ ہوا ہے۔ ساجد خان کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے 29 اگست کو انگلینڈ جائیں ... مزید

نئی ٹیسٹ رینکنگ، شاہین آفریدی ٹاپ 3 بائولرز میں شامل

بدھ 15 دسمبر 2021 13:38

نئی ٹیسٹ رینکنگ، شاہین آفریدی ٹاپ 3 بائولرز میں شامل

آسٹریلیا کے بلے بازوں مارنس لیبوشین اور ٹریوس ہیڈ نے برسبین میں اپنی عمدہ کارکردگی سے ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں کیریئر کی بہترین پوزیشنیں حاصل کرلیں جب کہ پاکستانی فاسٹ بائولر شاہین آفریدی بھی بائولرز ... مزید

ساجد خان نے عمران خان کا 44 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

جمعرات 9 دسمبر 2021 14:10

ساجد خان نے عمران خان کا 44 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

قومی ٹیم کے آف سپنر ساجد خان نے عمران خان کا 44 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ 28 سالہ ساجد خان نے بنگلہ دیش کے خلاف ڈھاکہ ٹیسٹ میں 128 رنز کے عوض مجموعی طور پر 12 شکار کیے، یہ کسی بھی پاکستانی بائولر کی جانب ... مزید

ساجد خان نے ثقلین مشتاق،سعید اجمل کا ریکارڈ توڑ دیا

بدھ 8 دسمبر 2021 12:07

ساجد خان نے ثقلین مشتاق،سعید اجمل کا ریکارڈ توڑ دیا

ساجد خان اننگز میں 8 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے والے پاکستان کے دوسرے آف سپنر بن گئے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے آف سپنر ساجد خان نے بنگلادیشی بیٹنگ لائن ... مزید

کپتان بابراعظم نے ہمیں جیتنے کیلئے میدان میں اترنے کا کہا تھا: ساجد ..

منگل 7 دسمبر 2021 16:59

کپتان بابراعظم نے ہمیں جیتنے کیلئے میدان میں اترنے کا کہا تھا: ساجد خان

بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن چھ وکٹوں کے ساتھ پاکستان کے ٹاپ پرفارمر ساجد خان نے کپتان بابر اعظم کی طرف سے دیا گیا پلان شیئر کیا۔ ساجد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو ... مزید