Shaheen Shah Afridi News & Updates

Shaheen Shah Afridi is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Shaheen Shah Afridi news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

شاہین شاہ آفریدی کی خبریں

آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا ..

جمعرات 25 اپریل 2024 16:46

آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی

سابق قومی کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا کہ آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ہے ۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے 2009ء کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے اعزاز میں ... مزید

ٹی ٹونٹی رینکنگ میں شاہین آفریدی کی ترقی، بابر اعظم کی تنزلی

بدھ 24 اپریل 2024 14:06

ٹی ٹونٹی رینکنگ میں شاہین آفریدی کی ترقی، بابر اعظم کی تنزلی

پاکستان کے بائیں ہاتھ کے تیز رفتار شاہین آفریدی آئی سی سی مردوں کی T20I پلیئر رینکنگ میں تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد ان کے سب سے زیادہ درجہ بندی والے T20I بولر کے طور پر ابھرے ہیں۔ شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ ... مزید

شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا

منگل 23 اپریل 2024 11:13

شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا

شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا۔ تیز ترین 3 ہزار رنز کے ریکارڈ میں ویرات کوہلی اور بابر اعظم کو پیچھے چھوڑنے والے بیٹر کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہین ... مزید

ٹی ٹونٹی کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، شاہین آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 19:32

ٹی ٹونٹی کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، شاہین آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ مکمل تو نہ ہوسکا مگر شاہین آفریدی کے لئے ریکارڈ ساز بن گیا۔ انہوں نے مجموعی طورپر کھیلے گئے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کے پہلے اوور کے دوران سب ... مزید

محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 11:59

محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی تقریباً چار سال کے وقفے کے بعد قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ایک ویڈیو میں بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ بالخصوص شاہین آفریدی ... مزید

شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ

ہفتہ 20 اپریل 2024 11:34

شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرپرسن رمیز راجہ نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے اسے "غیر منصفانہ" قرار دیا۔ رمیز راجا نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ... مزید

بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘

جمعرات 18 اپریل 2024 13:24

بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے اپنے اور سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے درمیان اختلافات کی افواہ سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب دیا۔ بابر اعظم نے اس افواہ پر "حیرانی" کا اظہار کیا ... مزید

شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت ..

پیر 15 اپریل 2024 10:51

شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی ٹی ٹونٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ کی قیادت سے ہٹائے گئے شاہین ... مزید

عامر کی واپسی سے شاہین سمیت 3 فاسٹ بائولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی: ..

پیر 8 اپریل 2024 10:43

عامر کی واپسی سے شاہین سمیت 3 فاسٹ بائولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی: محمد آصف

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے قبل محمد عامر کی واپسی سے پاکستانی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔ سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ امریکا کی ہر ریاست ... مزید

کپتانی کے تنازع پر ناخوش شاہین آفریدی نے تربیتی کیمپ چھوڑ دیا

ہفتہ 6 اپریل 2024 17:21

کپتانی کے تنازع پر ناخوش شاہین آفریدی نے تربیتی کیمپ چھوڑ دیا

پاکستان کے سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہین آفریدی تربیتی کیمپ سے روانہ ہو کر اپنے آبائی شہر پشاور پہنچ گئے۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز جو آج اپنی 24ویں سالگرہ منا رہے ہیں T20I کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد ... مزید

مزید دیکھئے - Load More