سی این جی سٹیشنوں میں سوئی گیس کے کم پریشر کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایہ دگنا کردیا‘ ٹریفک پولیس کے جرمانے
اتوار 15 جنوری 2017 20:20
(جاری ہے)
گزشتہ چار روز سے ایبٹ آباد کے سی این جی سٹیشنوں میں کم گیس پریشر اورسوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعد ایبٹ آباد سے مختلف روٹس پر جانے والے سوزوکی ڈرائیور مسافروں سے دگنا کرایہ وصول کرتے رہے۔
عوامی شکایات پر ٹریفک پولیس کے انچارج کیڈٹ فاروق نے ٹریفک پولیس نفری کے ہمراہ مختلف مقامات سے ناکے لگائے ۔مسافروں سے کرایہ کے حوالہ سے پوچھنے کے بعد دگنا کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپوٹرز پر جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔محکمہ سوئی گیس کی جانب سے سی این جی سٹیشنوں میں لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کرنے کے بعد ٹرانسپوٹرز نے کرایہ میں خودساختہ اضافہ کیا ہے۔ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مقدمات تیزی سے نمٹانے کے لئے سپشل بنچ اور مخصوص عدالتوں کا قیام ناگزیر ہے،صدر ڈسٹرکٹ بارعاطف جدون
ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
ڈی پی او لوئر کوہستان کی خود کش حملے میں شہید ڈرائیور کےسوگواران سے تعزیت
مانسہرہ،دلبوڑی کے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے بکریاں چرانے والے تین افراد جاں بحق ہو گئے
امن و امان کے قیام میں مقامی افراد اور تاجر برادری کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈی پی او اپر کوہستان
کولئی پالس کوہستان پولیس کا سرچ آپریشن،02 اشتہاری ملزمان گرفتار
پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ نے مدرسہ کے2طلبا کے قتل میں ملوث ملزم کی بریت کی درخواست مسترد کردی
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں کے شعبہ انگریزی کے چیئرمین پروفیسر فیض محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کا رات گئے کنٹرول روم کا دورہ
اے اے سی ریونیو ایبٹ آباد کا شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
پیپلزپارٹی کی سیاست کا مقصد ہی عوامی ترقی و فلاح ہے، عوام سے ہمیشہ رابطہ قائم رہے گا، سید سلیم شاہ
ایبٹ آباد، قاضی عبدالسبحان اور پروفیسر شوکت حسین کے اعزاز میں تقریب
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی