اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے سامنے مطالبات کے حق میں زبردست احتجاج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 24 جنوری 2017 17:47

چونیاں(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔24جنوری2017ء) :ہرچوکی کے بیسیوں افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے سامنے گندے پانی کی نکاسی نہ ہونے کی بناء پر زبردست احتجاج کرتے ہوئے گندے پانی کی نکاسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نکاسی نہ ہونے کی بناء پر گلیوں، بازاروں اور گھروں میں گندہ پانی داخل ہوچکا ہے۔

(جاری ہے)

جس پر اسسٹنٹ کمشنر عائشہ غضنفر نے موقعہ پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا اور پانی کی نکاسی کی یقین دہانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں